the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس


امریکی نائب صدر جوبائیڈن نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ ابوظبی میں شیخ زید جامع مسجد کا دورہ کیا ہے۔ امریکی نائب صدر جو بائیڈن مشرق وسطی کے پانچ روزہ دورے کے پہلے مرحلے میں متحدہ عرب امارات پہنچے ہیں۔

انہوں نے ابوظبی کے امیر محمد بن زید النہیان سے ملاقات کی اور ان کے ہمراہ شیخ زید جامع مسجد کا دورہ بھی کیا۔



اس موقع پر ان کی اہلیہ جِل بائیڈن بھی ان کے ساتھ تھی۔

جوبائیڈن نے ابوظبی میں فوجی اڈے پر تعینات امریکی فوجی اہلکاروں سے بھی ملاقات کی۔وائٹ ہاؤس کے مطابق نائب صدر جوبائیڈن دبئی کے بعد فلسطین، اسرائیل اور اردن کا دورہ بھی کریں گے اورخطے کے رہنماؤں سے داعش کے خلاف جنگ اور شام کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کریں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.